ذکر جہر
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - (تصوف) اللہ کا نام بلند آواز سے لینا (اللہ یا اللہ ہو بلند آواز سے کہنا)، بلند آواز سے اللہ کی حمدو ثنا کرنا، ذکر جلی۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - (تصوف) اللہ کا نام بلند آواز سے لینا (اللہ یا اللہ ہو بلند آواز سے کہنا)، بلند آواز سے اللہ کی حمدو ثنا کرنا، ذکر جلی۔